امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہرشے کی قیمتوں میں اضافے سے بنیادی ضروریات کی ادائیگی مشکل ہورہی ہے جس کے سبب بہت سے امریکی زندگی کی دوڑ میں پیچھے چلے گئے ہیں۔ لینڈنگ ٹری کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 6ماہ میں تاخیر سے اپنا …
Read More »World
ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا کیس بنائے جانے کا امکان
کیپیٹل ہل پر حملہ کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 جنوری کو کمیٹی کی آخری سماعت پر پیش ہونے کی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی۔کمیٹی کی سماعت میں نتیجہ نکالا گیا کہ ٹرمپ کو الیکشن ہارنے کا …
Read More »یوکرین کی نیٹو میں شمولیت سے تیسری عالمی جنگ چھڑ جائے گی، روس نے خبردار کر دیا
روس کی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری الیگزینڈر وینیڈکٹوف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تیسری جنگ عظیم کی وجہ بن سکتی ہے۔ ایک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیف کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ اس قسم …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اور فلسطینی صدر کی جذباتی ملاقات, ایک دوسرے سے بغل گیر ہوگئے
، وزیر اعظم شہباز شریف اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان ملاقات کے دوران جذباتی گفتگو،ہوئی دونوں صدور ایک دوسرے سے گرمجوشی سے بغل گیر ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان جذباتی گفتگو اسلامی اخوت اوربھائی چارے کی مثال بن گئی۔ دونوں قائدین گرمجوشی …
Read More »وزیرِاعظم شہباز شریف کی قازقستان کے صدر سے ملاقات
قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور قازق صدر سےہونے والی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دل چسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔ گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف ایشیاء میں اعتماد سازی کے اقدامات پر ہونے والے سربراہی (سیکا) اجلاس …
Read More »دنیا کے عظیم سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کا دماغ چور لے اڑے
سائنسی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے عظیم سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن 18 اپریل 1955 میں امریکی ریاست نیوجرسی کے پرنسٹن اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔ 18 اپریل اس عظیم سائنسدان کی زندگی کا تو آخری دن تھا، لیکن اسی دن سے البرٹ آئنسٹائن کے دماغ کا طویل اور …
Read More »خواتین کے لیے حجاب لینا لازم یاثانوی عمل؟ بھارتی سپریم کورٹ فیصلہ کرنے میں ناکام، ججز کی رائے منقسم، مقدمہ لارجر بینچ کے سپرد
بھارتی سپریم کورٹ ملک کے اندر مسلم خواتین کے حجاب لینے کے حق کے مقدمے کی سماعت کے دوران ججز متفقہ فیصلہ دینے سے قاصر رہےکی اس معاملے میں مختلف آرا کے باعث کوئی فیصلہ نہ ہو سکااور اب اس مقدمے کی سماعت سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کرے گا۔ …
Read More »پاکستان کو 33 ملین سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے فوری امداد کی ضرورت ہے:وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نےقازقستان کےدارالحکومت آستانہ میں ایشیا میں روابط اور اعتماد سازی کے حوالے سےچھٹی سربراہی سیکا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے بے گھر ہونے والے تین کروڑ تیس لاکھ افراد کی بحالی کے …
Read More »اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،18سالہ فلسطینی شہید
فائرنگ کا یہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک علاقے میں پیش آیا ہے۔ جہاں گذشتہ کئی ماہ سے اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی مہم میں شدت پیدا کر رکھی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق بدھ کے روز 18 سالہ اسامہ عدوی کو قابض فوج کی طرف …
Read More »ایران:احتجاجی مظاہروں کی آڑ میں فساد برپا کرنے والے 125 فسادیوں پرفردِجُرم عائد
ایران میں عدلیہ نے گذشتہ ماہ نوجوان خاتون مہساامینی کی پولیس کے زیرِحراست موت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کی شدت پسند 125افراد پرفردِ جُرم عایدکردی ہے۔ پولیس نے ملک کے مختلف شہروں سے پرتشدد سرگرمیوں میں حصہ لینے پرسینکڑوں ملزمان کو گرفتار کیا ہے …
Read More »