World

امریکی خفیہ دستاویزات لیکس: اتحادی تشویش میں مبتلا، وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

امریکی قومی سلامتی کے ادارے اور محکمہ انصاف قومی سلامتی کو پہنچنے والے نقصان اور اتحادیوں اور یوکرین سمیت دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کا اندازہ لگانے کے لیے درجنوں خفیہ دستاویزات کے اجرا کی تحقیقات کا. آغاز کر دیا گیا ہے ۔ وزارت دفاع وزارت دفاع کے ترجمان کے …

Read More »

مصر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ پکڑا گیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہےکہ مصر نے روس یوکرین جنگ کے دوران روس کی اسلحہ سپلائی میں مدد کے لیے اسے خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ بنایا ہے جس کی تفصیلات امریکی انٹیلی جنس کی لیک دستاویزات سے حاصل کی …

Read More »

ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ کو مختلف ڈیوائسز میں استعمال کرنے کا فیچر متعارف

انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے جس کے استعمال سے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گاصارفین اس فیچر کے استعمال سے مختلف ڈیوائسز سے چیٹ تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اپنے پیغامات بھیج …

Read More »

شادیوں کی سنچری بنانے والے شخص نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے حکام کے مطابق گیووانی وگلیاٹو (Giovanni Vigliotto) نامی امریکی شہری نے 1949 سے 1981کے درمیان بغیر کسی طلاق کے تقریباً 105 سے زیادہ خواتین کے ساتھ شادی کی اور ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ شادیاں کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔گیووانی نے …

Read More »

امریکا اور کینیڈا میں مساجد پر حملے، نماز فجر کے دوران امام پر چاقو سے حملہ

امریکا میں نامعلوم مسلح شخص کے حملے کے نتیجے میں امام مسجد زخمی ہوگئے ، چاقو حملے کے وقت مسجد میں 200 کے قریب نمازی موجود تھے۔رپورٹس کے مطابق امام مسجد کی حالت اب خطرے سے باہر ہے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے ، تاہم اس …

Read More »

اسرائیلی فوج کا شام پر فضائی و بری فوج سے حملہ

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے دھاوے کے بعد شام سے راکٹ لانچر کے ذریعے داغے گئے دو گولے مقبوضہ وادی گولان میں گرنے کو جواز بنا کر اسرائیلی فوج نے ملک شام پر فضائیہ اور بری فوج سے حملہ کر دیا۔شام سے 6 میزائل داغے جانے کا دعویٰ کرتے …

Read More »

بیساکھی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کو پاکستانی ویزے جاری

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 2,856 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے، سکھ یاتریوں کو 9 سے 18 اپریل تک کیلئے ویزے جاری کئے گئے ہیں، بھارتی یاتری کل (اتوار) کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے جہاں سے انہیں خصوصی ٹرین کے ذریعے حسن ابدال …

Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مارچ 2023ء کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن اور یو اے ای کے آصف …

Read More »

پاکستان کو جنوبی ایشیا کا مہنگا ترین ملک قرار دے دیا گیا

جنوبی ایشیا کے 8 ممالک میں ڈیفالٹ کرنے والے سری لنکا کو دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان کو مہنگا ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لوک رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی، زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ رواں سال معاشی …

Read More »

اقوام متحدہ میں اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔بیت المقدس اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد پاکستان نے پیش کی، قرارداد کے حق میں 38 اور مخالفت میں 4 ووٹ پڑے جبکہ …

Read More »
Skip to toolbar