اقوام متحدہ میں اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد منظور

Share

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔بیت المقدس اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد پاکستان نے پیش کی، قرارداد کے حق میں 38 اور مخالفت میں 4 ووٹ پڑے جبکہ 5 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔اسرائیل کیخلاف قرارداد کی مخالفت کرنے والے 4 ملکوں میں امریکا اور برطانیہ بھی شامل تھے۔

Check Also

امریکا کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کو اربوں ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری

Share امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بموں کے ڈھیر لگانے کے منصوبے کے تحت سعودی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *