آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

Share

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مارچ 2023ء کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن اور یو اے ای کے آصف خان کو بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar