انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری دی۔میٹ …
Read More »Sports
کرکٹ ورلڈ کپ: آج نیدر لینڈز کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیدر لینڈز کی ٹیم بڑی ٹیموں کو شکست دینے والی افغانستان ٹیم سے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا، افغانستان کی ٹیم 6 پوائنس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود ہے …
Read More »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کا امکان
ہفتے کو بنگلورو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے10 بجے شروع ہوگاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم ترین میچ میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق بنگلورو میں ہفتے کی دوپہر بارش کی …
Read More »بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 7 درجے ترقی ہوئی ہے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ پہلے سے دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ بھارت …
Read More »ورلڈ کپ : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود کو شامل رکھا ہے۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 205 رنز کا ہدف پاکستان نے 33 ویں اوورز …
Read More »جس طرح بابر کی تحقیر ہورہی ہے، مجھے پسند نہیں آرہا : سابق انگلش کپتان
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں مائیکل وان نے کہا کہ مجھے پسند نہیں آرہا جس طرح پاکستانی کپتان بابراعظم کی تحقیر ہورہی ہے، بابر ورلڈ کلاس کھلاڑی اور …
Read More »ورلڈ کپ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج ٹاکرا ہوگا
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا ساتواں میچ آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس میچ کے لیے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔میگا ایونٹ کے 31 ویں میچ میں پاکستان ٹیم اپنے ساتویں میچ میں آج بنگلادیش کے مدمقابل آرہی ہے، میچ کوکلتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا …
Read More »پی سی بی نے ٹیم کے انتخاب پر تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے انتخاب کے عمل کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات …
Read More »ورلڈکپ : افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
بھارتی شہر پونے میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان ٹیم نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، افغانستان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر سری لنکن کپتان کوشل مینڈیس کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا کی جانب …
Read More »ورلڈکپ: بنگلادیش کیخلاف میچ میں پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگلادیش سے ہونے والےکل کے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی بنگلا دیش کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہے، شاداب خان کی شرکت پر فیصلہ صبح مزید معائنے کے بعد ہوگا۔شاداب نے …
Read More »