کرکٹ ورلڈ کپ: آج نیدر لینڈز کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا

Share

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیدر لینڈز کی ٹیم بڑی ٹیموں کو شکست دینے والی افغانستان ٹیم سے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا، افغانستان کی ٹیم 6 پوائنس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود ہے جبکہ نیدر لینڈز 4 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔افغانستان اور نیدر لینڈز سیمی فائنل کی دوڑ میں تو شامل ہیں ہی لیکن دونوں ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی جگہ برقرار رکھنے کی بھی کوشش کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar