ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری

Share

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری دی۔میٹ ہینری جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔کائل جیمی سن نیوزی لینڈ کی جانب سے 13 ون ڈے میچز کھیل چکے ہیں

Check Also

افغان طالبان کے اہم عہدیدار ذبیح اللہ مسلح افراد کے حملے میں ہلاک

Share افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشان کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ ذبیح …