ورلڈ کپ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج ٹاکرا ہوگا

Share

پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا ساتواں میچ آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس میچ کے لیے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔میگا ایونٹ کے 31 ویں میچ میں پاکستان ٹیم اپنے ساتویں میچ میں آج بنگلادیش کے مدمقابل آرہی ہے، میچ کوکلتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ بنگلادیشن کے خلاف میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے، میچ میں فخر زمان کی واپسی ہوگی، فخر زمان گھٹنے کی انجری کا شکار تھے، انہیں امام الحق کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar