پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کا امکان

Share

ہفتے کو بنگلورو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے10 بجے شروع ہوگاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم ترین میچ میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق بنگلورو میں ہفتے کی دوپہر بارش کی پیش گوئی ہے تاہم ہفتے کو بنگلورو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے10 بجے شروع ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar