Pakistan

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے وزیراعظم ہاؤس میںوزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مسلح افواج سے متعلق معاملات پر اظہار خیال کیا گیا …

Read More »

ریلوے ملازمین نے ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

رحیم یار خان میں ریلوے ملازمین نے ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مسافر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ریلوے حکام کے مطابق کچھ تخریب کار ولہار ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک کو کھول رہے تھے، جب ریلوے ملازمین موقع پر پہنچے تو ملزمان …

Read More »

لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج پھر قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے

قذافی سٹیڈیم میں آج پھر پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے کوچز اور کھلاڑی اپنی اپنی جیت کیلئے پرامید ہیں۔پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج قذافی سٹیڈیم …

Read More »

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ: سیاسی قائدین نے منصوبہ بندی سے سیکیورٹی اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی، پولیس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ ، بد نظمی اور توڑ پھوڑ بارے پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی عدالت پیشی کے دوران مجموعی طور پر 750 افسر اور اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھے، …

Read More »

پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات: سکیورٹی کیلئے الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط لکھنےکا فیصلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کیلئے بھی وفاقی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت خزانہ سے 30 ارب روپے فوری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو خط لکھ کر انتخابات …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

وفاقی کابینہ کے کل کے ہونے والے اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں حالیہ بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر پاور ڈویژن کی رپورٹ پیش کی جائے گی، ملک میں بجلی کی چوری اور لائن لاسز پر کابینہ کو بریفنگ دی …

Read More »

پشاور جیل سے سمگلر تعمیراتی سامان لانے والی گاڑی میں بیٹھ کر فرار، 2 افسران سمیت 9 اہلکار معطل

پشاور کی سینٹرل جیل سے منشیات کا سمگلر فرار ہوگیا۔ منشیات اسمگلنگ کا قیدی سیف الرحمان کا تعلق سوات سے ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات سعادت حسن نے قیدی کے فرار کا نوٹس لے لیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل پشاور مقصود خان کے مطابق قیدی کے فرار کے معاملے کی تحقیقات کے …

Read More »

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد، تھپڑ مارے، مکے برسائے

فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کیا گیا، انہیں تھپڑ مارے گئےاور مکے برسائے گئے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کے دوران نعرے لگانے سےمنع کرنے اور کیمروں کے سامنے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں انتخابات: عدالتی فیصلے پر من وعن عملدرآمد یقینی بنایاجائےگا، گورنر پختونخوا کا اعلان

پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم کے بعد گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔چیف جسٹس …

Read More »

رولز کے تحت چیف جسٹس یا رجسٹرار کو اختیار نہیں جج کا بینچ تبدیل یا کمی کریں،دو رکنی بینچ کامتفقہ فیصلہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے بینچ کی تشکیل سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل بینچ نے نوٹس لیا تھا اور سماعت کی تھی۔تحریری حکم میں جسٹس یحییٰ آفریدی …

Read More »
Skip to toolbar