فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد، تھپڑ مارے، مکے برسائے

Share

فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کیا گیا، انہیں تھپڑ مارے گئےاور مکے برسائے گئے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کے دوران نعرے لگانے سےمنع کرنے اور کیمروں کے سامنے سے ہٹنے کا کہنے پر پی ٹی آئی کارکن آپے سے باہر ہو گئے۔فرخ حبیب کے روکنے کے باوجود کارکن باز نہ آئے تو صحافیوں نے فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا اور جی ٹی ایس چوک پر احتجاج کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar