پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات: سکیورٹی کیلئے الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط لکھنےکا فیصلہ

Share

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کیلئے بھی وفاقی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت خزانہ سے 30 ارب روپے فوری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو خط لکھ کر انتخابات میں سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کرے گا، آرٹیکل 220 کے تحت وفاقی حکومت اور اداروں کو احکامات جاری کیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar