کراچی کے علاقے صدر میں واقع پاسپورٹ آفس کے عقب میں آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق آگ پاسپورٹ آفس کے پرانے دفاتر میں لگی جس کے باعث پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔پولیس نے بتایا کہ آگ لگنےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن فائر بریگیڈ کی …
Read More »Pakistan
بلوچستان میں سرد ہواؤں کا راج، رات سے مزید تیز ہواؤں کیساتھ تیز بارش کا امکان
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے جبکہ آج رات سے مزید تیز ہوائیں چلنے اور تیز بارشوں کا بھی امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مکران، گوادر، تربت، پسنی، اورماڑہ، جیونی، لسبیلہ اور خصدار میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے …
Read More »نومنتخب صدر زرداری کی حلف برداری آج شام ہوگی
نومنتخب صدر پاکستان آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری آج شام 4 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر آصف علی زرداری سے حلف لیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف زرداری بھاری اکثریت سے ملک کے چودہویں صدر …
Read More »پشاور میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق
پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کی بھاری …
Read More »ہائی کورٹ کا متعلقہ صوبے کی حد تک ہوتا ہے، چیف جسٹس محمد ابراہیم خان
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صوبے کی حد تک ہوتا ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے صدارتی انتخابات میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں پریذائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں نبھائیں۔الیکشن کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیف جسٹس …
Read More »آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدرِ پاکستان منتخب ہو گئے
حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے، ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ انہوں نے نے پارلیمنٹ سے 255 ووٹ لیےصدارتی انتخاب میں حکومتی …
Read More »رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں اضاف کردیا گیا
رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ایل پی جی کی قیمت میں موجودہ اضافے کے بعد مجموعی طور پر ایک ہفتے میں قیمت میں 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد ایل پی جی …
Read More »نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی کل ہوگی
نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔حلف برداری کی تقریب اتوار کو اسلام آباد میں سہ پہر 4 بجے ایوانِ صدر میں ہوگی۔نومنتخب صدر سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حلف لیں گے۔اس حوالے سے ایوانِ صدر نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں
Read More »چاروں صوبائی اسمبلیوں میں 14 ویں صدارتی انتخاب :پولنگ جاری
صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ کے حوالے سے صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔الیکشن کمیشن کے عملے نے قومی اسمبلی ہال پہنچ کر قومی اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کردیا۔قومی اسمبلی میں قائم …
Read More »پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم
آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے، ارکان اسمبلی پُرامن اور محفوظ ماحول میں حق رائے دہی استعمال کریں۔ان کا کہنا …
Read More »