رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں اضاف کردیا گیا

Share

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ایل پی جی کی قیمت میں موجودہ اضافے کے بعد مجموعی طور پر ایک ہفتے میں قیمت میں 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 310 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar