
نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔حلف برداری کی تقریب اتوار کو اسلام آباد میں سہ پہر 4 بجے ایوانِ صدر میں ہوگی۔نومنتخب صدر سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حلف لیں گے۔اس حوالے سے ایوانِ صدر نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں