Pakistan

پشاور میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی

پشاور میں پی ٹی آئی کے مشتعل شرپسندوں کی جانب سے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی گئی۔پشاور میں مشتعل مظاہرین نے ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد پشاور پولیس کی طرف سے شرپسندوں کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی، اس …

Read More »

نیب نے زلفی بخاری، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورپی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب عدالت پیش کیا گیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی ہے …

Read More »

شرپسندوں سے نپٹنے کے لیے خیبرپختونخوا، پنجاب میں پاک فوج کو طلب کر لیا

محکمہ داخلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مطابق پنجاب میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کر لی گئی ہے۔ پاک آرمی ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پاک فوج کی دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں پاک فوج امن وامان قائم …

Read More »

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے نیب کی حراست میں موجود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو مکمل طور پر تندرست قرار دے دیا۔ ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں پمز اسپتال کے پانچ اور پولی کلینک کے دو ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے عمران …

Read More »

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے عمر بھر پچھتائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے قوم سے وعدہ ہے کہ ریاست پاکستان پر حملے میں ملوث کسی فردکوبھی نہیں چھوڑیں گے۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی جس پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات …

Read More »

حفاظتی اقدامات کے پیش نظر آج ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز بند، کئی امتحانات ملتوی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد حفاظتی انتظامات کے پیش نظر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ آج ملک بھر میں پرائیویٹ اسکول بند رہیں گے۔خیبر پختونخوا میں آج سے ہفتے تک اسکولوں سمیت تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

اینٹی کرپشن نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گرفتار کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو ان کےگھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آج صبح 4:30 بجے عمر چیمہ کو حراست میں لیا۔۔دوران گرفتاری اینٹی کرپشن …

Read More »

نیو گیسٹ ہاؤس پولیس لائن کو عدالت کا درجہ دے دیا گیا، عمران خان پولیس لائن منتقل

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف کیس کی سماعت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں ہوگی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق نیو گیسٹ ہاؤس پولیس لائن کو ایک مرتبہ کے لیے عدالت کا درجہ دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق …

Read More »

عمران خان کے من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزامات قابل مذمت اور ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات کی مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیرثبوت انتہائی بے بنیاد الزامات لگائے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ متعلقہ سیاسی رہنماؤں …

Read More »

پانچواں ون ڈے: نیوزی لینڈ کی جیت، سیریز پاکستان کے نام

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم …

Read More »
Skip to toolbar