ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے عمر بھر پچھتائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

Share

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے قوم سے وعدہ ہے کہ ریاست پاکستان پر حملے میں ملوث کسی فردکوبھی نہیں چھوڑیں گے۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی جس پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ لاہور اور راولپنڈی کے واقعات ریاست دشمنی کے مترادف ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ سیاست نہیں بلکہ ننگی دہشتگردی ہے، شرپسندوں کی شناخت کاعمل شروع کردیاگیا ہے اور انہیں نشان عبرت بنایا جائے گا، ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے ساری عمرپچھتائیں گے۔دوسری جانب نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ قوم سےوعدہ ہے کہ ریاست پاکستان پر حملےمیں ملوث کسی فردکوبھی نہیں چھوڑیں گے

Check Also

بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔

Share یادو مجھے کافی میسجز کرتے تھے‘، بالی وڈ اداکارہ کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *