عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے وائس پریذیڈنٹ شیر افضل مروت سمیت 20 ملزمان کے خلاف اسلام آباد تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درجمقدمہ تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ او سب انسپکٹر ناصر منظور چوہدری کی مدعیت میں درج کیا گیامقدمہ شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ پروگرام منعقد کرنے …
Read More »Pakistan
کوہستان میں لڑکے کیساتھ مبینہ تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی قتل
کوہستان کے علاقے شریال میں سوشل میڈیا پر لڑکے کے ساتھ مبینہ طور پر تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کوخاندان کے افراد کی مشاورت پرقتل کیا گیا، لڑکی کے والد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ڈی ایس پی مسعود خان نے آج نیوز کو بتایا …
Read More »بنوں میں افغان باشندے کا خودکش حملہ، دو شہری شہید، اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
بنوں کےعلاقے بکاخیل میں موٹر سائیکل سوارخودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت افغان باشندے کے طور پر ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے ایک …
Read More »عمر شریف اور اُن کی بیٹی کی موت کا ذمہ دار بیٹا جواد ہے، اہلیہ کا حیران کُن انکشاف
پاکستان کے نامورکامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے پہلی بیوی سے عمر شریف کی بیٹی حرا کے انتقال سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں عمرشریف کی اہلیہ زرین عمر نے نجی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے عمرشریف کے بیمار ہونے کی …
Read More »دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا
لاہور میں لبرٹی سینٹر پر دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا۔پولیس نے امیدوار فرخ اعجاز اور اس کے دوست عثمان کو گرفتار کرکے تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔امیدوار نے ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے اپنے شناختی کارڈ پر دوست کو بھیج دیا، فرخ اعجاز نامی …
Read More »اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کا گھیراؤ، ناجائز نکاح نامنظور کے نعرے
سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کی گاڑی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر درجنوں مظاہرین نے گھیراؤ کرکے شدید نعرہ بازی کی، اورمظاہرین کی جانب سے عدت میں نکاح نامنظور کالا جادو نامنظور کے نعرے لگائے گئے مظاہرین بشریٰ بی بی اور عمران خان …
Read More »پاک چین سرحد 5ماہ کے لیےبند کردی جائےگی
گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30 نومبر کو بند کردیا جائے گا۔خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کردی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جائے گا۔واضح رہے کہ سرحد بارڈر پر وٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہرسال بند …
Read More »بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
لاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔بشریٰ بی بی کے وکیل کی …
Read More »نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کی۔وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست …
Read More »لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے ورکنگ گروپ قائم
لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا۔ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ چیف سیکریٹری پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ورکنگ گروپ میں وفاقی، صوبائی محکموں اور ریسرچ سے وابستہ عسکری اداروں کے نمائندے کو شامل کیا گیا …
Read More »