دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا

Share

لاہور میں لبرٹی سینٹر پر دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا۔پولیس نے امیدوار فرخ اعجاز اور اس کے دوست عثمان کو گرفتار کرکے تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔امیدوار نے ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے اپنے شناختی کارڈ پر دوست کو بھیج دیا، فرخ اعجاز نامی امیدوار نے دوست عثمان کو ٹیسٹ کیلئے اپلائی کروایا۔ٹیسٹ کے دوران مشکوک حرکات پر ملزم کی بائیومیٹرک کروائی گئی، تو بائیو میٹرک شناختی کارڈ سے میچ نہ ہونے پردونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar