
عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے وائس پریذیڈنٹ شیر افضل مروت سمیت 20 ملزمان کے خلاف اسلام آباد تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درجمقدمہ تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ او سب انسپکٹر ناصر منظور چوہدری کی مدعیت میں درج کیا گیامقدمہ شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ پروگرام منعقد کرنے ، ٹریفک میں خلل ڈالنے،ایمپلی فائر ایکٹ،دفعہ 144 سمیت این او سی کی خلاف ورزی پر درج کیا گیاپروگرام سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے منعقد کیا تھاشکر پڑیاں اوپن ایئر تھیٹر میں 25نومبر کو جاری کنسرٹ کا اونچا ساؤنڈ اردگرد شہری آبادی میں گونج رہا تھا،پروگرام میں شیر افضل مروت نے پاکستان کیخلاف تقریر کی،شیر افضل مروت طلباء کو اشتعال دلاتے رہے،متن مقدمہ