پاک چین سرحد 5ماہ کے لیےبند کردی جائےگی

Share

گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30 نومبر کو بند کردیا جائے گا۔خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کردی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جائے گا۔واضح رہے کہ سرحد بارڈر پر وٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہرسال بند کی جاتی ہے، جو سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar