سائفرکیس میں آج سرکاری گواہاں کے بیانات ریکارڈ کئےجائیں گے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔سماعت کے دوران سرکاری گواہاں کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے، گواہان میں نادر خان، عمران ساجد، محمد نعمان، شمعون اور فرخ عباس شامل ہیں۔گزشتہ سماعت پر ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ نہ …
Read More »Pakistan
تربت میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق
تربت میں مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملہ تربت کے علاقے ناصر آباد میں ہوا جس میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے ہیں، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے حملے میں جاں …
Read More »پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر حسن عسکری انتقال کرگئے
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر حسن عسکری رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر حسن عسکری شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے، وہ پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا معروف فلم ڈائریکٹر و رائٹر حسن عسکری کے انتقال پر افسوس …
Read More »پی سی بی نے ٹیم کے انتخاب پر تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے انتخاب کے عمل کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات …
Read More »بھرتیوں میں بدعنوانی: پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ضلع کچہری لاہور میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی …
Read More »الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روکتے ہوئے سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ بھی بھیجا …
Read More »پولیس کو چکمہ دینے کا ماہر انتہائی مطلوب ملزم عدنان چیوڑا گرفتار
کراچی کے علاقے اجمیر نگری میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم عدنان چیوڑا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان چیوڑا متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، اور یہ گرفتاری سے بچنے کیلئے حلیہ تبدیل کرتا رہتا تھا، جس کی …
Read More »امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/AAZq6KeObu#SBPExchangeRate pic.twitter.com/DhtKh56Aa6— SBP (@StateBank_Pak) October 30, 2023 اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 95 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے57 پیسے …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کی کرپشن سامنے آگئی
سپریم جوڈیشل کونسل میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف مبینہ طور پر جانبداری اور ان کے معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر ریفرنس دائر کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر، …
Read More »ورلڈکپ: بنگلادیش کیخلاف میچ میں پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگلادیش سے ہونے والےکل کے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی بنگلا دیش کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہے، شاداب خان کی شرکت پر فیصلہ صبح مزید معائنے کے بعد ہوگا۔شاداب نے …
Read More »