بھرتیوں میں بدعنوانی: پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

Share

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ضلع کچہری لاہور میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت سے اینٹی کرپشن نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …