امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

Share

انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے

اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 95 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے57 پیسے پر بند ہوا تھااوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ اضافے سے 282 روپے 50 پیسے ہے۔

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور

Share پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز …