الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گواہان کی پی ٹی آئی کی جرح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔آرڈر کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا اور دو اپریل کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس …
Read More »Pakistan
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 58 ڈالر کے اضافے سے 1997 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار801 روپے کا …
Read More »حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلیں رہیں گے
اسٹیٹ بینک نے حج درخواستیں وصول کرنے والے بینکوں کی نامزد برانچیں ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔وزارت مذہبی امور نے 14 بینکوں کو 16 سے 31 مارچ تک حج درخواستیں اور واجبات جمع کرنے کی اجازت دی ہے۔البتہ 23 مارچ کی عام تعطیل …
Read More »ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کر گئے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کر گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال مارچ کی 17تاریخ کو ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب 13کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق 10 سے 17 مارچ کے درمیان …
Read More »عمران خان کا بھانجا حسان نیازی راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے
عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن پی ٹی آئی حسان خان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے حسان خان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا۔کوئٹہ پولیس نے حسان خان نیازی کو …
Read More »لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا اظہر مشوانی کو پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کی گمشدگی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مغوی کو پیش کرنے کا حکم دے، مغوی اظہر مشوانی کی والدہ کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنیچ …
Read More »ریسٹورنٹس کو افطاری سے سحری تک کھولنےکی اجازت دے دی گئی
لاہور ہائی کورٹ نے ماہ رمضان کے پیش نظر ریسٹورنٹس کے اوقات کار تبدیل کرنےکی اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہدکریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پرسماعت کی ایک درخواست گزار کے وکیل نےکہا کہ …
Read More »الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے خط
پنجاب میں عام انتخاب کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو لکھے گئے خط میں پنجاب کے انتخابات کی منسوخی کی وجوہات بتائی گئی ہیں ،صدر مملکت کو 8 اکتوبر کی نئی پولنگ تاریخ سے بھی آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صدرمملکت عارف علوی …
Read More »6 اضلاع کی پولیس کو مطلوب ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک
لاہور پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت تنویر سلامت کے نام سے ہوئی ہے جو کہ 6 اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا اور اس کے خلاف قتل ، اقدام قتل اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات درج تھے۔پولیس نے مزید بتایا کہ ہلاک ڈاکو …
Read More »جوڈیشل کمپلیکس ،اسلام آباد ہائیکورٹ، فورسز پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کے مقدمات پر نامزد ملزموں کیخلاف کارروائی ہو گی، ایڈیشنل آئی جی پنجاب ذوالفقار حمید کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں …
Read More »