6 اضلاع کی پولیس کو مطلوب ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک

Share

لاہور پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت تنویر سلامت کے نام سے ہوئی ہے جو کہ 6 اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا اور اس کے خلاف قتل ، اقدام قتل اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات درج تھے۔پولیس نے مزید بتایا کہ ہلاک ڈاکو نے ایک ماہ قبل لاہور کے علاقے گلشن راوی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کیا تھا جبکہ تنویر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar