سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

Share

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 58 ڈالر کے اضافے سے 1997 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار801 روپے کا اضافہ ہوا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 898 روپے ہوگئی

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے

Share وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *