ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کر گئے

Share

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کر گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال مارچ کی 17تاریخ کو ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب 13کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق 10 سے 17 مارچ کے درمیان ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ 24 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 27 کروڑ 96 لاکھ ڈالر برھ کر 4 ارب 59 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 28 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 54 کروڑ ڈالر رہے۔

Check Also

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *