قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 3 بجے ہو گا، اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ایجنڈے میں افغانستان بارڈر کے راستے ادویات کی سمگلنگ بارے توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے، پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی بل 2022 منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔دی ٹریڈ مارکس ترمیمی بل …
Read More »Pakistan
پاکستان میں 22 ملین نوجوان شادی کے منتظر ہیں، اقوام متحدہ
پاکستان پر اقوام متحدہ کی مردم شماری رپورٹ کے مطابق ملک کا ہرگھر اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریباً پاکستان میں ہر گھر میں یہ ایک مسئلہ ہے کیونکہ ملک میں 22 ملین نوجوان لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے انتظار میں ہیں۔رپورٹ کے مطابق …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان : کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں انٹیلی جنس اطلاعات پر سیکورٹی کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی گنڈاپور کا اہم کمانڈرمارا گیا، دَرَابن کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والوں کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے، گزشتہ روز بھی ایک ایسے ہی آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو …
Read More »جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کیا جائے، جسٹس فائز عیسی قاضی کا خط
سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پشاور اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو نامزدکیا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ نےکہا ہے کہ …
Read More »سابق وزیراعظم عمران خان کے بیرونی سرکاری دوروں پر اربوں کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بطور وزیراعظم اور وفود کے ہمراہ بیرون ممالک دوروں اور ان پر آنے والے سرکاری اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، سرکاری دستاویزات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بیرون ممالک کئے گئے سرکاری دوروں پر 3 سال میں 11 …
Read More »صدرمملکت، وزیراعظم کی جانب سے یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، یوم مزدور پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ …
Read More »اسحاق ڈار کی پاکستان میں ایرانی سفیر سے الوداعی ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں ایرانی سفیر محمد علی حسینی سے الوداعی ملاقات ہوئی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایرانی سفیر کی مدت ملازمت کو سراہتے ہوئے انہیں الوداع کہا اور مستقبل کی ذمہ داریوں کیلئے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے نیک خواہشات …
Read More »صدر نے قومی احتساب ترمیمی بل پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا
صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کے لیے واپس بھجوا دیا ہے، صدر مملکت نےکہا ہے کہ قومی احتساب آرڈیننس1999 میں پہلےکی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں، بل اور وزیراعظم کی ایڈوائس میں اس پہلو کا حوالہ نہیں دیا …
Read More »پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔کیویز کے 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اور یوں سیریز میں مسلسل …
Read More »پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے لاہور میں بڑی تعداد میں پولیس اہل کار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے گھر کے باہر پہنچ گئےپرویز الٰہی کے گھر کے باہر کی سڑک چودھری ظہور الہٰی روڈ کو بھی پولیس نے بند کر دیا ہے۔پرویز …
Read More »