پاکستان میں 22 ملین نوجوان شادی کے منتظر ہیں، اقوام متحدہ

Share

پاکستان پر اقوام متحدہ کی مردم شماری رپورٹ کے مطابق ملک کا ہرگھر اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریباً پاکستان میں ہر گھر میں یہ ایک مسئلہ ہے کیونکہ ملک میں 22 ملین نوجوان لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے انتظار میں ہیں۔رپورٹ کے مطابق مناسب رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادی کزن سے کروا دیتے ہیں اور کزن کے رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اب ذات برادری سے باہر رشتے کرنے پر آمادہ ہوتے ہیں لیکن اپنی ذات برادری سے باہر مناسب اور معتبر رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ہچکچاتے بھی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar