پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں 1000 ایکڑ اراضی پرکاشتکاری کا آغاز کردیا ہے۔ آئندہ چند سالوں میں بڑے پیمانے پر کاشتکاری کو بڑھایا جائے گا اور 41 ہزار ایکڑ اراضی کو کاشتکاری کے لیے موزوں بنایا جائے گا۔ اس منصوبے سے خطے کی زرعی پیداوار میں …
Read More »Pakistan
الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تاریخ کا اعلان
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا صدر مملکت کو خط، خط میں صدر مملکت خداداد پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو لکھا گیا ہے کہ ہم نے غور خوض کے بعد عام انتخابات کیلئے 11 فروری کی تاریخ طے کی ہےجبکہ صدر نے الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ سے …
Read More »آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دینے کا فیصلہ چیلنج جج کی تعیناتی کی منظوری شہباز شریف کابینہ نے دی
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کو بھی چیلنج کیا گیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے …
Read More »عمران خان کو سلو پوائزننگ کی کوئی علامات نہیں ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ’عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نہ صرف ملاقات ہوئی بلکہ ان کا مختصر سا طبی معائنہ بھی کیا۔‘ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ’عمران خان صحت مند نظر …
Read More »پی ٹی آئی ہر سیٹ پر الیکشن لڑے مقابلہ کرے. چیرمین پی ٹی کا جیل سے پیغام
سینئر قانون دان حامد خان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے ہر سیٹ پر الیکشن لڑے گی۔سینئر قانون دان حامد خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف مقدمات پر چیئرمین …
Read More »اسرائیلی فوج کا اہم کمانڈر سلمان حباکا زمینی لڑائی میں ہلاک
زمینی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 18 ہو گئی ۔۔جس میں اسرا ئیلی فوج کا ایک سینئر افسر بھی شامل ہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر افسر 188 ویں آرمرڈ بریگیڈ کی 53 ویں بٹالین کا کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل سلمان حباکا ہے ، جو کہ یانوح …
Read More »آئی جی جیل خانہ جات کی چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی کے حوالے سے الیکشن کمیشن آمد
۔آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نے الیکشن کمیشن حکام سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن پیشی سے متعلق گفتگو ہوئی، آئی جی نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو جیل سے باہر پیشی پر لانے کیلئے وفاقی اور صوبائی وزارت داخلہ سے …
Read More »چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کو آج ہی صدر سے ملاقات کرنے کا حکم، عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج کی نوےدن میں عام انتخابات کےانعقادسےمتعلق کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیااگر صدرآپ کو نہ بھی بلائیں پھربھی آپ ان کادروازہ کھٹکھٹادیں ، جس پرالیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن صدر سے …
Read More »انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے عابد باکسر کو بڑا ریلیف
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عابد باکسر کی جانب سے سابق سیکرٹری لاہور بار مقصود کھوکھر عدالت پیش ہوئے۔ عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔ عدالت نے عابد باکسر …
Read More »پشاور میں سب سے زیادہ غیرقانونی غیرملکی مقیم ہونے کا انکشاف ڈیٹا جاری
پشاور: خیبرپختونخوا میں مقیم غیرقانونی غیر ملکیوں کے سرکاری اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے، غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں میں 25 ہزار سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔ سرکاری دستاویز میں …
Read More »