آئی جی جیل خانہ جات کی چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی کے حوالے سے الیکشن کمیشن آمد

Share

۔آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نے الیکشن کمیشن حکام سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن پیشی سے متعلق گفتگو ہوئی، آئی جی نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو جیل سے باہر پیشی پر لانے کیلئے وفاقی اور صوبائی وزارت داخلہ سے کلیئرنس ضروری ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar