
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا صدر مملکت کو خط، خط میں صدر مملکت خداداد پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو لکھا گیا ہے کہ ہم نے غور خوض کے بعد عام انتخابات کیلئے 11 فروری کی تاریخ طے کی ہےجبکہ صدر نے الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ سے اتفاق نہیں کیا طویل مشاورت کے بعد صدرمملکت کی جانب سے ملک بھر میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق کرلیا گیا ہے،عام انتخابات کے لیے پولنگ کی تاریخ 8 فروری پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved