چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کو آج ہی صدر سے ملاقات کرنے کا حکم، عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا

Share

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج کی نوےدن میں عام انتخابات کےانعقادسےمتعلق کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیااگر صدرآپ کو نہ بھی بلائیں پھربھی آپ ان کادروازہ کھٹکھٹادیں ، جس پرالیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن صدر سے مشاورت کرے گا، الیکشن کمیشن آئینی بحث میں پڑے بغیرصدر سےمشاورت پر آمادہ ہے۔چیف جسٹس نے آج ہی صدرمملکت سے مشاورت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل مشاورت میں آن بورڈ رہیں، سیاسی جماعتوں یا ان کے وکلا کو صدر سے ملاقات میں مت لے جایا جائے ساتھ ہی صدر مملکت اور الیکشن کمیشن ملاقات کیلئے اٹارنی جنرل اپنی خدمات پیش کریں ، صدر مملکت کے ملٹری سیکریٹری بھی ملاقات میں شریک ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar