اسرائیلی فوج کا اہم کمانڈر سلمان حباکا زمینی لڑائی میں ہلاک

Share

زمینی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 18 ہو گئی ۔۔جس میں اسرا ئیلی فوج کا ایک سینئر افسر بھی شامل ہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر افسر 188 ویں آرمرڈ بریگیڈ کی 53 ویں بٹالین کا کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل سلمان حباکا ہے ، جو کہ یانوح جات سے تعلق رکھتا ہے ۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar