چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کل حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا۔عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی دی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے 12 اکتوبر کو حفاظتی ضمانت منظور کرتے …
Read More »Crime
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر 31 اکتوبر پر عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی …
Read More »پی ٹی آئی راہنما اعظم سواتی کوجیل بھیج دیا گیا
قومی سلامتی کے داروں کے خلاف متنازع ٹویٹس کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ اعظم سواتی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، سینئر سول جج محمد شبیر نے کیس کی سماعت …
Read More »عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی
سابق وزیر اعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گزشتہ ہفتے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران …
Read More »ایف آئی اے کو سیاسی مقاصد کيلئے استعمال کیا جاتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایف آئی اے کو سیاسی مقاصد کيلئے استعمال کیا جاتا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا (Prevention of Electronic Crimes Act) کے تحت اختیارات سے تجاوز پر ایف آئی …
Read More »لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کا دست راست مسقط سے گرفتار، کراچی منتقل کر دیا گیا
لیاری گینگ وار کے بدنام زمانہ کردار عزیر بلوچ کا انتہائی اہم قریبی ساتھی اور مرکزی کردار اور کراچی میں منشیات فروشی کے بڑے ملزم کی بیرونِ ملک سے گرفتاری اور کراچی منتقلی کئے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسقط …
Read More »لال حویلی کا قبضہ نہیں چھوڑوں گا، شیخ نے عدالت سے رجوع کر لیا
سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈائریکٹر متروکہ وقف املاک کو اس ضمن میں نوٹس جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر متروکہ وقف املاک …
Read More »شیخ رشید کی زیرِ قبضہ لال حویلی سمیت 7 اراضیوں کا قبضہ چھڑانے کے لیے ایف آئی اے سے مدد طلب
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے زیرِ قبضہ لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونٹس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ زیرِ قبضہ اراضی کا محفوظ فیصلہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک راولپنڈی آصف خان نے جاری کیا ہے۔شیخ رشید اور ان …
Read More »مستونگ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی آپریشن کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی جس میں فائرنگ …
Read More »میکسیکو: فائرنگ کے واقعہ میں 12 افراد قتل
شمالی امریکی ملک میکسیکو میں نامعلوم ملزمان نے بار میں فائرنگ کرکے 12 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی میکسیکو کے شہر اراپواتو کے بار میں نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی زد میں آکر 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، مرنے …
Read More »