مستونگ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

Share

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی آپریشن کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشت گرد مارے گئے اور اس دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا، مبینہ دہشت گرد زائرین اور فورسز پرحملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *