محکمہ ورکس اینڈ سروسز سندھ میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بھرتیاں حیدرآباد اور ٹھٹہ کے اضلاع میں کی گئیں،گریڈ ایک سے 4 کے ملازمین سےملازمت کے نام پرلاکھوں روپے وصول کیےگئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیف انجینیئر کے دفاتر سے بھرتی کے حکم نامے جاری …
Read More »Crime
پی ٹی آئی رہنما لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانےکےجرم میں مجرم قرار
لندن میں تحریک انصاف کے رہنماء پر پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا جرم ہوگیا، ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں ابتدا میں جرم سے انکار کرنے والے عامر وسیم نے شواہد دیکھنے کے بعد جرم تسلیم کرلیا، لندن کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر پاکستان …
Read More »خاتون کلرک 80 لاکھ رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ نے کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون کلرک کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔حکام اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ کے مطابق گرفتار خاتون کلرک ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ملیر آفس میں ملازم ہے، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔حکام کے مطابق خاتون کلرک …
Read More »محرم الحرام پر امن وامان یقینی بنانے کیلئے مذہبی شرپسندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
پنجاب کی نگران حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا، سی ٹی ڈی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر …
Read More »لاہور : 48 گھٹنوں میں زیادتی کے 7 واقعات رپورٹ
صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف تھانوں میں دو روز کے دوران خواتین سے زیادتی کے 7 مقدمات درج کر لیے گئے۔لاہور پولیس کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں میں خواتین سے زیادتی کے 7 مقدمات درج ہوئے، شاد باغ میں ملزم حنیف نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ …
Read More »بنی گالہ بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد ، 2 لیڈی ڈاکٹرسمیت 7 افراد کےخلاف مقدمہ درج
بنی گالہ کے بحالی مرکز میں خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے رکھنے کے معاملے پر 2 لیڈی ڈاکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او ) ویمن نے چھاپہ مار کر متاثرہ خاتون کو بازیاب کروالیا، …
Read More »کسٹمز مال خانے سے کروڑوں کی منشیات چوری، ملوث افسران لاپتہ
کراچی میں عید کی چھٹیوں کے دوران کسٹم مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی آئس، ہیروئن، کوکین اور چرس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کسٹمز ذرائع کے مطابق واردات اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) ہیڈ آفس کراچی پورٹ کیماڑی کے مال خانے سے ہوئی۔کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے …
Read More »جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے اپنی آخری وصیت میں معذرت کیوں کی؟
جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی کے بعد مبینہ طور پر انگلش میں تحریر کردہ خط کواصلی کہا جارہا ہے جبکہ اردو میں لکھے گئے خط کو جعلی کہا جارہاہے، عالمگیر ترین نے اپنے خط میں لکھا کہ ”زندگی بہت خوبصورت ہے میں ہرگز ایسا نہیں کرنا چاہتا …
Read More »ملازمت کے نام پر شہریوں سے پیسے ہتھیانے والا مطلوب ملزم 5سال بعد گرفتار
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم نے سعودیہ میں ملازمت کے نام پر شہریوں سے پیسے ہتھیائےگرفتارملزم انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا اہم سرغنہ ہے ،ملزم متاثرہ شہریوں …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار، 12 جولائی کو شواہد طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔سابق وزیراعظم …
Read More »