ملازمت کے نام پر شہریوں سے پیسے ہتھیانے والا مطلوب ملزم 5سال بعد گرفتار

Share

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم نے سعودیہ میں ملازمت کے نام پر شہریوں سے پیسے ہتھیائےگرفتارملزم انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا اہم سرغنہ ہے ،ملزم متاثرہ شہریوں سے پیسے وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم گزشتہ 5 سال سے ایف ائی اے کو مطلوب تھا

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …