تربت میں مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملہ تربت کے علاقے ناصر آباد میں ہوا جس میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے ہیں، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے حملے میں جاں …
Read More »Crime
بھرتیوں میں بدعنوانی: پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ضلع کچہری لاہور میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی …
Read More »پولیس کو چکمہ دینے کا ماہر انتہائی مطلوب ملزم عدنان چیوڑا گرفتار
کراچی کے علاقے اجمیر نگری میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم عدنان چیوڑا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان چیوڑا متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، اور یہ گرفتاری سے بچنے کیلئے حلیہ تبدیل کرتا رہتا تھا، جس کی …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کی کرپشن سامنے آگئی
سپریم جوڈیشل کونسل میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف مبینہ طور پر جانبداری اور ان کے معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر ریفرنس دائر کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر، …
Read More »پی ٹی آئی رہنما کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری
انسدادد ہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔کارسرکارمیں مداخلت کے کیس میں پولیس سابق رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کوگرفتار کرنے میں ناکام ہوگئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری …
Read More »جرگے نے پسند کی شادی پر بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرنے کا فیصلہ جاری کردیا
رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرنے کا فیصلہ دے دیا۔رحیم یار خان کے علاقے چک جعفر آباد میں جرگے نے پسند کی شادی پر فیصلہ سنایا جس میں جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرانے …
Read More »پانچ افراد کے 3 قاتلوں کو 5،5 مرتبہ سزائے موت کا حکم
لاہور کی مقامی عدالت نے 5 افراد کے قتل کے کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور نے پھلروان گاؤں میں 5 افراد کے قتل کے مقدمے میں نامزد تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے …
Read More »سانحہ مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن
ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تعاون کرنے سے انکار کیا، 9 مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کا …
Read More »عاصم جمیل بچپن سے شدید ڈپریشن کا شکار تھے، قتل کی خبریں غلط ہیں، یوسف جمیل
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کے جاں بحق ہونے سے متعلق ان کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ عاصم بچپن سے ہی شدید ڈپریشن کا شکار تھے۔ علاج کی غرض سے 6 ماہ سے جھٹکے لگ رہے تھے۔سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں …
Read More »مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق
پاکستان کے بڑے علام دین مولانا طارق جمیل کے صاحب زادے عاصم جمی ل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں افسوس ناک واقعہ پنجاب کے شہر میاں چنوں میں ان کے آبائی قصبے تلمبہ میں پیش آیا، عاصم جمیل کو تشویش ناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا …
Read More »