: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، کہا جارہا ہے کسان اور کاروباری لوگ باہر کیوں نہیں آرہے، کسانوں کو …
Read More »Uncategorized
جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردیئے
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردیے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم بھی قرار دیا ہے۔اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے مساوات، آزادی اور انصاف کے لیے ایک …
Read More »بل پر حکومت نےہم سے غلط بیانی کیوفاقی حکومت سےہمارے علیحدہ ہونے کےامکانات ہیں، اخترمینگل
بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ ترقی کی آڑ میں بلوچستان سے حقوق و اختیارات چھینے جارہے ہیں، وفاقی حکومت سے ہمارے علیحدہ ہونے کے امکانات ہیں، بلوچستان بدبخت صوبہ ہے ہمارے وسائل ہمارے لیے وبال جان بن گئے ہیں،فارن انویسٹمنٹ بل کے ذریعہ …
Read More »جنرل قمر باجوہ نہیں دو اور لوگوں نے پرویزالہٰی کو بنی گالا کا چکر لگوایا: اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے نہیں بلکہ دو اور لوگوں نے پرویز الٰہی کو اس طرف لگایا کہ بنی گالہ کا چکر لگائیں۔نجی ٹی وی کو انٹریو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پرویزالٰہی کو کال واپڈا ہاؤس …
Read More »الیکشن کی بات ہو گی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے،تحریک انصاف
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن کی بات ہو گی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ حکومت کے ساتھ فی الحال …
Read More »ریکوڈک قانون سازی، فضل الرحمن، اخترمینگل اعتماد میں نہ لینےپر ناراض
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولان فضل الرحمان اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بی …
Read More »پنجاب ،کےپی کے اسمبلیاں 20 دسمبرسے قبل تحلیل کردی جائیں گی،عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے قبل اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کر دیا جائے گا۔ لاہور میں عمران خان کے زیر صدارت ساہیوال سرگودھا ڈویژن اور میانوالی اراکین اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، دونوں ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان …
Read More »نوازشریف جنوری کے دوسرے ہفتے پاکستان واپس آسکتے ہیں
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ پہلے مرحلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔پارٹی کے سینئر …
Read More »تحریک انصاف کا لاہور میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور لبرٹی چوک میں بڑا سیاسی پاور شو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان لبرٹی چوک میں کیا جائے گا، لبرٹی چوک …
Read More »پنجاب ،کے پی کے اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی، عام انتخابات نہیں ضمنی الیکشن ہوگا،وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل غیر آئینی عمل ہوگا، جو اسمبلی ٹوٹے گی، اس کا ہی الیکشن ہوگا، جیسا عمران خان چاہتے ہیں ویسا الیکشن نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے الیکشن میں 65 فیصد پاکستان …
Read More »