جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردیئے

Share

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردیے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم بھی قرار دیا ہے۔اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے مساوات، آزادی اور انصاف کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے جو لوگوں کے لیے نہیں بلکہ سب کے لیے ہے۔رپورٹس کے مطابق اس موقع پر وائٹ ہاؤس میں تقریب میں جس میں بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔اس سے قبل امریکی سینیٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے تحفظ کا بل منظور کرلیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar