تحریک انصاف کا لاہور میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ

Share

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور لبرٹی چوک میں بڑا سیاسی پاور شو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان لبرٹی چوک میں کیا جائے گا، لبرٹی چوک میں عمران خان اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس بھی طلب کرلیاہے، پنجاب اور کے پی اسمبلی کس تاریخ کو توڑی جائے گی، فیصلہ اجلاس میں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar