پنجاب ،کے پی کے اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی، عام انتخابات نہیں ضمنی الیکشن ہوگا،وزیر داخلہ

Share

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل غیر آئینی عمل ہوگا، جو اسمبلی ٹوٹے گی، اس کا ہی الیکشن ہوگا، جیسا عمران خان چاہتے ہیں ویسا الیکشن نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے الیکشن میں 65 فیصد پاکستان کے انتخابات کا فیصلہ ہوگا، جو پارٹی پنجاب میں حکومت بنائے گی وہی اکتوبر 2023 میں کامیاب ہوگی، تیاریاں شروع کردیں، الیکشن کو نواز شریف لیڈ کرینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar