Uncategorized

عمران خان نے آج زمان پارک میں اہم اجلاس طلب کرلیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج سہہ پہر چار بجے ہوگا ، اجلاس میں زمان پارک پولیس آپریشن اور عدالتی کارروائی پر مشاورت ہوگی جبکہ اتوار کو ہونیوالے مینار پاکستان جلسہ کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔اس حوالے …

Read More »

ایران، چین اور روس نے خلیج عمان میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان کردیا

چین، ایران اور روس خلیج عمان میں 15 مارچ سے 19 مارچ تک سمندری مشقیں کریں گے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب امریکہ ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آکس دفاعی معاہدے کے تحت جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔چین …

Read More »

تحریک انصاف ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر خارج کی، وکیل پی ٹی آئی …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری بعد پی ٹی آئی کو چلانے کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں تحریک انصاف کی 6رکنی ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے یہ کمیٹی پارٹی کے معاملات کو دیکھے گی، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔پی ٹی …

Read More »

پولیس مجھے پکڑنے آگئی ہے، ان کا خیال ہے عمران خان جیل چلا گیا تو قوم سو جائے گی،عمران خان کا ویڈیو پیغام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ نےسب کچھ دیا آپ کی جنگ لڑ رہا ہوں، ہم اپنے پیارے نبیؐ کی امت ہیں اپنی حقیقی آزادی کیلئے باہر نکلنا ہے۔ممکنہ گرفتاری سے قبل جاری ویڈیو پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پولیس …

Read More »

دبئی: افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔طالبان حکومت کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں افغانستان کے قائم مقام قونصلر تعینات کیے گئے ہیں، افغان طالبان …

Read More »

توشہ خانہ میں نام کی نیلامی، بیوروکریسی نے بھی بےدردی سے لوٹا، سرکاری دستاویزات میں انکشاف

وفاقی حکومت کی جانب سے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے جاری کردہ فہرست کے مطابق سیاستدانوں نے جہاں بہتی گنگا میں بلا خوف و خطر ہاتھ دھوئے وہی پر بیوروکریسی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہی، جاری کردی سرکاری مبہم تفصیلات کے مطابق درجنوں قیمتی اشیاء جن کی …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے انکے بیٹے زین قریشی نے پی پی217 سے اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں، جبکہ زین قریشی نے اپنے کاغذات نامزدگی بھی پی پی217 سے جمع …

Read More »

پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

نگران حکومت کی جانب سے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے خلاف تحریک انصاف نے لہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ، درخواست میں الیکشن کمیشن، پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ …

Read More »

پنجاب میں انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا آغاز

پنجاب میں 30 اپریل کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع ہو گیا۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق بورے والا کے حلقہ پی پی 229 اور 230 میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی سمیت 11 امیدواروں …

Read More »
Skip to toolbar