دبئی: افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا

Share

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔طالبان حکومت کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں افغانستان کے قائم مقام قونصلر تعینات کیے گئے ہیں، افغان طالبان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دبئی قونصل خانے کا کنٹرول حاصل کرنا طالبان حکومت کی سفارتی کامیابی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar