پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

Share

نگران حکومت کی جانب سے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے خلاف تحریک انصاف نے لہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ، درخواست میں الیکشن کمیشن، پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144 نافذ نہیں کی جاسکتی، نگران پنجاب حکومت نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144 نافذ کی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت نگران پنجاب حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے اور مستقبل میں بھی دفعہ 144 کے حوالے سے گائیڈ لائن جاری کرے۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *