Uncategorized

پی ٹی آئی لاہور کے 13 قومی، 25صوبائی حلقوں کیلئے امیدوارشارٹ لسٹ کر لئے

آئندہ عام انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے ضلع لاہور کے 13 قومی اور صوبائی کے 25 حلقوں کیلئے غیر حتمی فہرست تیار کی گئی ہے، تحریک انصاف نے بیشتر سابق ارکان اسمبلی کو ہی دوبارہ ٹکٹ جاری کرنے کی سفارش کی ہے، لاہور سے قومی اسمبلی کی ایک نشست …

Read More »

این اے 193 راجن پور میں تحریک انصاف کا امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار محمد محسن لغاری نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی، حلقے کے تمام 237 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے محمد محسن لغاری …

Read More »

جیل بھرو تحریک: پی ٹی آئی رہنما افضل چیمہ نماز پڑھنے کا کہہ کر پولیس وین سے غائب ہو گئے

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا پانچواں روز ، پولیس راولپنڈی، پشاور اور ملتان میں پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈھونڈتی رہی، پک اینڈ ڈراپ سروس بھی رکھی گئی تھی مگر پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس وین میں بیٹھنے سے انکار کردیا، آج بھی گوجرانوالا میں جیل …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ بار کے نومنتخب صدر کی عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک آمد

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر اشتیاق احمد خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لئےزمان پارک لاہور پہنچ گئے ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے انتخاب جیتنے پر اشتیاق خان اور دیگر بار ممبران کو مبارک باد دی، اس موقع پر …

Read More »

جیل بھرو تحریک پی ٹی آئی اور عمران خان کیلئے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ جیل بھرو تحریک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے لیے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے …

Read More »

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا پانچواں روز :گرفتاریوں کے لیے آج گوجرانوالہ کی باری

جیل بھرو تحریک کے پانچویں روز میں آج گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کارکن اپنی گرفتاریاں پیش کریں گے گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے سٹی صدر کی رہائشگاہ کے باہر جیل بھرو کیمپ لگا دیا گیا ہے ، گوجرانوالہ ڈویژن کے تمام اضلاع سے پی ٹی آئی رہنما اپنے …

Read More »

جیل بھرو تحریک: سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کے بھائی کی تھانے کو آگ لگانے کی دھمکی

جیل بھرو تحریک کے دوران خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے بھائی عبداللہ خان پولیس افسر کی جانب سے گرفتاری کیلئے ان کے گھر کے باہر سے پکارنے پر ناراض ہوگئے۔اور کہا کہ میرے والد ناراض ہوتے ہیں، ورنہ گرفتاری کیلئے پکارنے والے پولیس افسر کے تھانے کو آگ …

Read More »

ملتان پولیس کی رضاکارانہ گرفتاریاں دینے کی آفر، پی ٹی آئی کارکن دور کھڑی پولیس وین میں بیٹھنے سے انکاری

جیل بھرو تحریک کا چوتھا روز ، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے ملتان میں گرفتاری کے بغیر ہی دھرنا ختم کر دیا۔دھرنے کے دوران کارکنوں نے اصرار کیا کہ پولیس ہمیں خود گرفتار کر کے پولیس وین میں بٹھائے، پولیس نے کہا کہ کارکنان رضاکارانہ گرفتاریاں دیں، پولیس کی …

Read More »

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی 9سالہ حکومت ، 661ارب کے غیر ملکی قرضے

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی 9سال پر محیط حکومت نے ساڑھے 6سو ارب سے زائد کے غیر ملکی قرضے حاصل کئے، حکمہ خزانہ کی دستاویز کے مطابق سال 2013 تا 2022 تک کے پی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے اور یہ پیسے کے پی حکومت …

Read More »

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کی ہیوسٹن میں امریکیوں سے اہم ملاقاتیں

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے امریکہ میں امریکی ایوان نمائندگان کےاسپیکر کیون مک کارتھی سے ملاقات کی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پرگفتگو کی۔ مک کارتھی سے ملاقات میں پاکستانی امریکن ری پبلکن جاوید انور اور تحریک انصاف امریکا کے رہنما عاطف خان بھی موجود …

Read More »
Skip to toolbar