ایران نے خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر بحری اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔رائٹرز کے مطابق ایران، سعودی عرب، یو اے ای اور عمان مشترکہ نیوی بنائیں گے،پاکستان کو بھی اتحاد میں شامل کیا جائے گا۔ایران کے نیوی کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے سے تعاون میں ہی …
Read More »Tag Archives: پاکستان
برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل پیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سرپیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے میں وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔جنرل سرپیٹرک سینڈرز پاک فوج کے سربراہ جنرل …
Read More »ایشیا کپ : بھارت کی پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لئے مشروط آمادگی
بھارت نے ایشیا کپ 2023ء میں پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا جس میں بھارت نے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے …
Read More »وزیراعظم پاکستان اور ایرانی صدر بارڈر پر یکجا، مارکیٹ کا افتتاح کردیا
پاکستان کے وزیراعظم اور ایران کے صدر پاک ایران سرحد پر یکجا ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ردیگ پشین کےمقام پربارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا جس میں ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن پولان گبد کا بھی افتتاح کیا گیا ہے۔اس موقع پر تقریب …
Read More »حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا
حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا۔اعلامیے کے مطابق جنوبی کوریا نے ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کی ادائیگی مؤخر کردی ہے اور اب جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائے گی۔اعلامیے میں کہا گہا ہے کہ جی 20 قرض …
Read More »پانچواں ون ڈے: نیوزی لینڈ کی جیت، سیریز پاکستان کے نام
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم …
Read More »نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا چوتھا میچ آج کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کو 5 میچز کی اس سیریز میں 0-3 سے برتری حاصل ہے قومی کرکٹ ٹیم اگر نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ون ڈے سیریز 0-5 …
Read More »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔ مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہوگئی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت …
Read More »پاکستان نےمہنگائی میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باعث پاکستان نے مہنگائی میں مالیاتی بحران کے شکار سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد سے تجاوز کر گئی جو 1964 کے بعد …
Read More »پاکستان میں 22 ملین نوجوان شادی کے منتظر ہیں، اقوام متحدہ
پاکستان پر اقوام متحدہ کی مردم شماری رپورٹ کے مطابق ملک کا ہرگھر اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریباً پاکستان میں ہر گھر میں یہ ایک مسئلہ ہے کیونکہ ملک میں 22 ملین نوجوان لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے انتظار میں ہیں۔رپورٹ کے مطابق …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved