ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی آج 75 ویں سالگرہ ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان اور رشین فیڈریشن آج سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس سنگ میل کے موقع پروزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی …
Read More »Tag Archives: پاکستان
صدر نے قومی احتساب ترمیمی بل پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا
صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کے لیے واپس بھجوا دیا ہے، صدر مملکت نےکہا ہے کہ قومی احتساب آرڈیننس1999 میں پہلےکی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں، بل اور وزیراعظم کی ایڈوائس میں اس پہلو کا حوالہ نہیں دیا …
Read More »پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔کیویز کے 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اور یوں سیریز میں مسلسل …
Read More »پاکستان کی کل آبادی میں اضافہ، تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ملک بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کے نتیجے میں ہونے والی گنتی کے بعد پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ کے قریب پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی آبادی 23 کروڑ 74 لاکھ …
Read More »پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔سیریز کا پہلا ون ڈے آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر …
Read More »ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر 2022ء کے بعد دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر اضافے سے 10 ارب …
Read More »روسی خام تیل کا جہاز مئی میں پاکستان پہنچنےکا امکان
روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنےکا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑےگا کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے، ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیےکارگو آئےگا۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس …
Read More »پارلیمنٹ نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو 21ارب فنڈز کا اجراء مسترد کردیا
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کی قائمہ کمیٹی کی سفارش منظور کرلی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ پیش کی گئی۔رپورٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ قیصر احمد …
Read More »پاکستان اس وقت بڑے معاشی چیلنج سے گزر رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری ہونےکے باوجود ہمارے فارن ایکسچینج ریزروز بہت محدود تھے، سعودی عرب نے کمال مہربانی سے پھر 2 ارب ڈالرز دیے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان …
Read More »نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بناسکی اور اسے 38 رنز سے شکست ہوئی۔پاکستان کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved